اردو

urdu

جی - 20 کانفرنس: پوتن کی السیسی سے ملاقات

By

Published : Jun 29, 2019, 5:22 PM IST

Updated : Jun 29, 2019, 5:30 PM IST

اوساکا میں جاری جی - 20 کانفرنس کے دوران روسی صدر ولادیمیر پوتن نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی۔

Putin meets el-Sissi


انہوں نے تجارت، معیشت اور شدت پسندی جیسے معاملات پر روشنی ڈالی اور دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔

روسی صدر ولادیمیر پوتن کا کہنا تھا کہ 'روس اور مصر کے درمیان تعلقات مضبوط ہوتے جا رہے ہیں'۔

اکتوپر 2018 میں روس اور مصر کے مابین ایک معاہدہ ہوا تھا جس کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان معاشی، تجارتی اور دیگر امور پر ایک ساتھ کام کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔

اس کے علاوہ مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے بھی روس اور مصر کے مابین تعلقات کو مضبوط بنانے کی بات کی ہے'۔

Last Updated : Jun 29, 2019, 5:30 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details