اردو

urdu

تہران میں کورونا وائرس کے سبب اسکولوں میں چھٹی

By

Published : Feb 23, 2020, 11:04 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 6:53 AM IST

کورونا وائرس کے پھیلنے کی وجہ سے ایران کے دارالحکومت تہران کے اسکولوں میں دو روز کی چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔

تہران میں کورونا وائرس کے سبب اسکولوں میں چھٹی
تہران میں کورونا وائرس کے سبب اسکولوں میں چھٹی

اسٹوڈنٹس کی صحت کے لیے اتوار اور پیر کو اسکول بند رکھنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔ محکمہ تعلیم کی طرف سے ہفتہ کو جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ تہران میں واقع تعلیمی اداروں میں وائرس کش ادویات کا چھڑکاؤ کیا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا کہ ایران کی دوسری ریاستوں میں بھی تعلیمی ادارے مختلف اوقات میں بند رہیں گے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 6:53 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details