اردو

urdu

By

Published : Jun 15, 2021, 7:45 AM IST

ETV Bharat / international

مڈ ریس کے دوران ایک شخص ہلاک، سات دیگر زخمی

ٹیکساس میں مڈ ریس کے دوران ایک بے قابو کار ہجوم میں داخل ہوگئی جس کے سبب ایک شخص ہلاک جب کہ سات دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔

ٹیکساس میں مڈ ریس
ٹیکساس میں مڈ ریس

ٹیکساس میں مڈ ریس کے دوران ایک بے قابو کار ہجوم میں داخل ہوگئی جس کے سبب ایک شخص کے ہلاک جبکہ سات دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، زخمیوں کو فوری طور پر علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ٹیکساس میں مڈ ریس

زیر علاج زخمیوں میں دو کی حالت نازک بنی ہوئی ہے جبکہ پانچ دیگر کی حالت مستحکم ہے۔

یہ حادثہ ٹیکساس کے شہر فابنس میں پیش آیا ہے، جو ای ایل پاسو کے جنوب مشرق میں تقریبا 40 میل اور میکسیکو کی سرحد سے ایک میل سے بھی کم دوری ہے۔

مڈ ریس کے دوران گاڑیوں میں سے ایک نے گاڑی نے اچانک گارڈ ریل کو توڑ کر ہجوم میں داخل ہوگئی اور لوگوں کو زخمی کر دیا۔

حالانکہ ابھی تک حکام نے واقعہ کی تفصیل جاری نہیں کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details