جاپانی وزیر اعظم شنزوآبے نے کہا ہے کہ بیلسٹک میزائل کے تجربے سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے، جس کی مذمت کرتے ہیں۔
جاپان کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرنے کی اپیل - سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی
جاپان کے وزیراعظم شنزوآبے نے قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرنے کی اپیل کی ہے۔ اجلاس میں شمالی کوریا کے میزائل تجربات کا جواب دینے پر غور و خوض کا امکان ہے۔

japan prime minister shinzo abe, file photo.
دوسری جانب جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیف اسٹاف کا کہنا ہے میزائل شمالی کوریا کے علاقے وونسن سے فائر کئے گئے، مزید تجربات کے پیش نظر فوج نے صورتحال پر نظر رکھی ہوئی ہے۔
خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کے میزائل جاپان کی سمندری حدود میں داغے گئے۔
Last Updated : Oct 2, 2019, 9:21 PM IST