اردو

urdu

آرامکو پر حملے کے بعد ایران کے خلاف سائبر حملہ: امریکہ

By

Published : Oct 16, 2019, 9:00 PM IST

امریکی ذمے داروں کا کہنا ہے کہ سائبر حملوں کے ذریعے عالمی سطح پر نقصانات کے بغیر ایران کو سزا دی جا سکتی ہے۔

آرامکو پر حملے کے بعد ایران کے خلاف سائبر حملہ

گذشتہ 14 ستمبر کو سعودی عرب کے دو تنصیبات پر ہونے والے حملوں کی وجہ سے امریکہ نے ایران کے خلاف سائبر حملہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔

امریکی ذمے داروں کا کہنا ہے کہ سائبر حملوں کے ذریعے عالمی سطح پر نقصانات کے بغیر ایران کو سزا دی جا سکتی ہے۔

امریکی وزارت دفاع نے نئے ہتھیاروں کے تجربے کی بات کہی ہے۔ ان ہتھیاروں کا مقصد نیچی پرواز والے ڈرون طیاروں کو نشانہ بنانا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details