اردو

urdu

By

Published : Feb 3, 2021, 1:30 PM IST

ETV Bharat / crime

ارناکولم: جج کی گاڑی پر سیاہی پھینکی گئی

ریاست کیرالہ کے ضلع ارناکولم میں ایک انتہائی نازیبا واقعہ پیش آیا ہے، جب کہ ایک معزز شہری کی کار پر سیاہی پھینکی گئی۔

جج کی گاڑی پر سیاہی پھینکی گئی
جج کی گاڑی پر سیاہی پھینکی گئی

ہائی کورٹ کے جج وی شیرسی کی کار پر سیاسیی پھینکی گئی ہے۔

ایسا کہا جا رہا ہے کہ جسنا ماریہ جیمز کی گمشدگی کے معاملے میں ایسی نازیبا حرکت کی گئی ہے۔

جج کی گاڑی پر سیاہی پھینکی گئی

مزید پڑھیں:بھارت کرپشن کے گھپ اندھیرے میں

کیس کے سلسلے میں تحقیقات صحیح انداز میں نہیں چل رہی ہیں۔

پولیس نے معاملہ درج کر لیا ہے اور تحقیقات شروع کر دی ہے، ابھی تک کسی کی بھی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details