اردو

urdu

By

Published : Mar 23, 2019, 2:46 AM IST

ETV Bharat / city

کشمیر میں لیچ تھیراپی ، ایک قدیم علاج

وادی کشمیر میں موسم بہار کے تہوار 'نوروز' کے ساتھ ہی جونک لگوانے کا چلن شروع ہوتا ہے۔

کشمیر میں لیچ تھیراپی ، ایک قدیم علاج

جونک (کیڑے) سے علاج یعنی لیچ تھیراپی کا رواج وادی میں بہت قدیم ہے۔

دراصل جونک پانی میں تیرنے والا ایک کیڑا ہے جسے مریض لوگ اپنے جسم کے مختلف حصوں پر لگوا کر فاسد خون نکال کرعلاج معالجہ کرتے ہیں۔

تقریباً 30 منٹ تک جونک کو جسم کے مختلف حصوں پر لگاتے ہیں اور فاسد خون باہر نکالتے ہیں۔

کشمیر میں لیچ تھیراپی ، ایک قدیم علاج

یونانی ماہرین کا ماننا ہے کہ جونک کی لعاب میں شامل کیمیائی مادے جسم میں داخل ہوتے ہیں۔ یہ کیمیائی مادے جسم میں خون کی روانی کو بہتر بناتے ہیں۔ماہرین جونک لگوانے کو نفع بخش مانتے ہیں۔

جان لیوا امراض، جلد کے امراض اور سائنو سائٹس مرض میں مبتلا افراد جونک کا استعمال کر کے اپنا علاج کراتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details