محکمہ ریونیو اور میونسپل کمیٹی پامپور Municipal Committee Pampore نے زعفران ٹاؤن پامپور میں غیر قانونی تجاوزات اور غلط پارکنگ کے خلاف کریک ڈاؤن Crake Down Against Illegal Parking شروع کیا۔
Encroachment Drive Pampore:تحصیلدار پامپور کی جانب سےغیرقانونی تجاوزات کے خلاف مہم کا آغاز
ضلع پلوامہ کے قصبہ پانپور میں ریونیو حکام کی جانب سے پبلک جگہوں پر غیرقانونی تجاوزات Encroachment Drive اور غلط پارکنگ کے خلاف مہم شروع کی گٸ۔
تحصیلدار پامپور کی جانب سےغیرقانونی تجاوزات کے خلاف مہم کا آغاز
مزید پڑھیں:Enrollment Drive In Pampora:پامپور میں سرکاری اسکول میں اندراج مہم کا آغاز
انہوں نے کہا سڑکوں پر ناجائز تجاوزات کھڑا کرنے سے لوگوں کو چلانے پھرنے پر بے حد مشکلات سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔تحصیلدار پامپور نے آنے والے دنوں میں اس طرح کی مہم میں سرات لانے کی ہدارت دی ہے۔