اردو

urdu

By

Published : Dec 20, 2021, 2:15 AM IST

ETV Bharat / city

Sarkar Bnao Adhikar Pao Bjp Railly in Lucknow: سرکار بناؤ ادھیکار پاؤ ریلی سے لوٹے نشاد پارٹی کے صدر سے گفتگو

سہارنپور میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے نشاد پارٹی کے ضلع صدر جے پال سنگھ کشیپ Nishad Party District President J. Pal Singh Kashyap نے کہا کہ ہم سب نشاد پارٹی کے کارکن اور عہدیداران لکھنؤ سے سہارنپور پہنچے ہیں۔ ہم نشاد پارٹی اور بی جے پی کی 17 دسمبر کی 'سرکار بناؤ ادھیکار پاؤ ریلی' Sarkar Bnao Adhikar Pao Railly سے آ رہے ہیں، جس کا اہتمام لکھنؤ کے رمابائی امبیڈکر ریلی گراؤنڈ میں کیا گیا تھا۔

بی جے پی اور نشاد پارٹی کی لکھنؤ میں مشترکہ ریلی
بی جے پی اور نشاد پارٹی کی لکھنؤ میں مشترکہ ریلی

گزشتہ روز بھارتیہ جنتا پارٹی اور نشاد پارٹی Bharatiya Janata Party and Nishad Party نے لکھنؤ کے رمابائی امبیڈکر میدان Rama Bai Ambedkar Maidan, Lucknow میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے حکومت بناؤ ادھیکار پاؤ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

سرکار بناؤ ادھیکار پاؤ ریلی سے لوٹے نشاد پارٹی کارکنان سے گفتگو

سہارنپور کے ضلع صدر جے پال سنگھ کشیپ کی قیادت میں نشاد پارٹی کے کارکن لکھنؤ پہنچے۔ اس تعلق سے سہارنپور میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے نشاد پارٹی کے ضلع صدر جے پال سنگھ کشیپ نے کہا کہ ہم سب نشاد پارٹی کے کارکن اور عہدیدار لکھنؤ سے سہارنپور پہنچے ہیں۔ ہم نشاد پارٹی اور بی جے پی کی 17 دسمبر کو 'سرکار بناؤ ادھیکار پاؤ ریلی' joint Rally of BJP and Nishad party in Lucknow سے آ رہے ہیں، جس کا اہتمام لکھنؤ کے رمابائی امبیڈکر ریلی گراؤنڈ میں کیا گیا تھا۔ جس میں نشاد پارٹی کے لاکھوں کارکنان اور عہدیداران بڑی تعداد میں پہنچے اور ریلی کو کامیاب بنایا۔

انہوں نے کہا کہ پروگرام کی صدارت ڈاکٹر سنجے کمار نشاد نے کی اور ریلی میں مہمان خصوصی وزیر داخلہ امیت شاہ اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ بطور مہمان خصوصی تھے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details