اردو

urdu

By

Published : May 11, 2020, 2:58 PM IST

ETV Bharat / city

ایمبولینس ڈرائیورز پر پھولوں کی بارش کی

امروہہ کے نوجوانوں نے ایمبولینس ڈرائیورز کی حوصلہ افزائی میں ان پر پھولوں کی بارش کی۔ نوجوانوں کے مطابق وہ لوگ اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر لوگوں کی حفاظت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

Amroha: Youths showered flowers on ambulance drivers
امروہہ: نوجوانوں نے ایمبولینس ڈرائیورز پر پھولوں کی بارش کی

ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ میں کورونا واریئر 108 ایمبولینس ڈرائیوروں کا استقبال کیا گیا۔ امروہہ شہر کے نوجوان سماجی کارکنوں نے کورونا واریئر ایمبولینس ڈرائوروں پر پھول ڈال کر ان کا استقبال کیا۔اپنی زندگی کو خطرے میں ڈال رہے ڈرائوروں کو ان نوجوانوں نے گمچھا اور ماسک فراہم کیے اور ان کی سلامتی کی دعا بھی کی۔

ویڈیو

سماجی کارکن روہت سنگھ کی قیادت میں امروہہ کے نوجوانوں نے ایمبولینس ڈرائورس کا استقبال کیا۔

رہہت سنگھ

ABOUT THE AUTHOR

...view details