اردو

urdu

ممبئی: ملائم سنگھ یادو ریلائنس اسپتال میں زیرعلاج

By

Published : Dec 28, 2019, 8:50 PM IST

ممبئی کے گرانٹ روڈ پر واقع ریلائنس اسپتال میں ملائم سنگھ کا اعصابی سمیت دیگرامراض سےمتعلق علاج چل رہا ہے۔

mulaim singh yadav admitted in mumbai hospital
ممبئی: ملائم سنگھ یادو ریلائنس اسپتال میں زیرعلاج

سماج وادی پارٹی کے سربراہ اور ممبر پارلیمنٹ ملائم سنگھ یادو ان دنوں ممبئی کے ریلائنس اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

ممبئی کے گرانٹ روڈ پر واقع ریلائنس اسپتال میں ملائم سنگھ کا اعصابی سمیت دیگر امراض سےمتعلق علاج چل رہا ہے۔

یہ اطلاع یہاں سماج وادی پارٹی کے ممبئی صدر و رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی نے دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details