کولگام میں حضرت میر سید حسن سمنانی کا عُرس پاک نہایت ہی تزک و احتشام سے منایا گیا۔ Syed Hassan Samnani's Urs
کورونا کے پیش نظر عُرس میں لوگوں کی شرکت کو محدود کردیا گیا۔ تاہم زیارت پر شب خوانی اور درود و ازکار کی محفلیں منعقد کی گئیں۔
کولگام میں سید حُسن سمنانی کا عرس مبارک منایا گیا عُرس پاک میں علمائے کرام نے کشمیر کے امن و امان کے لیے دُعا مانگی۔
بعد میں نماز فجر پر تبرکات کی نشاندہی کی گئی کرائی گئی۔ زائرین کی محدود تعداد نے حاضری دی اور ولی اللہ کو نذرانۂ عقیدت پیش کیا۔
مزید پڑھیں:
URS Haji Moosa in Ganderbal: گاندربل کے بنہامہ میں شیخ حاجی موسیٰ کا عرس
مقامی لوگوں اور اوقاف انتظامیہ نے عُرس پاک کی تیاریوں پر انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔