اردو

urdu

By

Published : Mar 7, 2022, 3:58 PM IST

ETV Bharat / city

DDC Members Protest Against RDD: ڈی ڈی سی نمائندوں کا محکمہ دیہی ترقی کے خلاف احتجاج

ڈی ڈی سی دیوسر DDC Divsar سے وابستہ پنچایتی راج کے نمائندوں نے آج منی سکریٹریٹ کولگام میں محکمہ دیہی ترقی بلاک دیوسر کے خلاف احتجاج کیا۔ DDC Members protest against RDD

ڈی ڈی سی نمائندوں کا محکمہ دیہی ترقی کے خلاف احتجاج
DDC Members Protest Against RDD

کولگام:ڈی ڈی سی دیوسر DDC Constituency Divsar سے وابستہ پنچایتی راج کے نمائندوں نے آج منی سکریٹریٹ کولگام میں محکمہ دیہی ترقی Rural Development Department بلاک دیوسر کے خلاف احتجاج کیا۔ پنچایتی راج نمائندوں نے ایک ریلی نکالی اور اس کے بعد دھرنا دیا، پنچایتی راج نمائندوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ بلاک دیوسر میں مبینہ طور پر نمائندوں کے ساتھ سوتیلا سلوک کیا جارہا ہے۔

DDC Members Protest Against RDD

اور نمائندوں کو اہمیت دینے کے بجائے نظر انداز کیا جا رہا ہے اور ان سے کوئی صلاح و مشورہ نہیں لیا جاتا جو کہ پنچایتی راج کی خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے متعلقہ آفیسر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details