اردو

urdu

By

Published : Mar 19, 2022, 3:27 PM IST

ETV Bharat / city

Lamberdars and chowkidars Conference: کولگام میں لمبرداروں اور چوکیداروں کی کانفرنس منعقد

ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر بلال محدین بٹ نے بھی پُروگرام میں شرکت کی۔ پُروگرام میں ڈیویژنل کمشنر کشمیر پی کے پولے نے آن لائن خطاب میں کہا کہ 'اب جلد ہی ڈیجٹیلائزیشن کے ذریعے لمبراروں اور چوکی داروں کو علاقے کے سبھی مسائل و معاملات اپڈیٹ کرنے ہونگے۔ Lamberdars and chowkidars Conference

Lamberdars and chowkidars Conference
کولگام میں لمبرداروں اور چوکیداروں کی کانفرنس منعقد

جموں وکشمیر کے جنوبی ضلع کولگام میں آج لمبرداروں اور چوکی داروں کی کانفرس منعقد کی گئی، جس میں ضلع سے وابستہ تین سو سے زائد لمبرداروں اور چوکی داروں نے شرکت کی۔ Lamberdars and chowkidars Conference

کولگام میں لمبرداروں اور چوکیداروں کی کانفرنس منعقد

ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر بلال محدین بٹ نے بھی پُروگرام میں شرکت کی۔ پُروگرام میں ڈیویژنل کمشنر کشمیر پی کے پولے نے آن لائن خطاب میں کہا کہ 'اب جلد ہی ڈیجٹیلائزیشن کے ذریعے لمبراروں اور چوکی داروں کو علاقے کے سبھی مسائل و معاملات اپڈیٹ کرنے ہونگے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details