اردو

urdu

By

Published : Oct 16, 2021, 8:03 PM IST

ETV Bharat / city

کولگام میں کورونا وائرس کے پہلے ڈوز کا ہدف مکمل

ضلع ترقیاتی کمشنر نے محکمہ صحت کو کورونا وائرس مخالف مہم میں بہتر کام کرنے اور ویکسین کے ہدف کو مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔

کولگام میں کورونا وائرس کے پہلے ڈوز کا ہدف مکمل
کولگام میں کورونا وائرس کے پہلے ڈوز کا ہدف مکمل

جموں وکشمیر کے ضلع کولگام میں کورونا وائرس کے پہلے ڈوز کا 100 فیصدہدف مکمل کرنے پر مِنی سکریٹریٹ میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔

اس تقریب میں ضلع ترقیاتی کمشنر بلال محی الدین بٹ، سی ایم او اور ضلع انتظامیہ و محکمہ صحت کے افسران موجود تھے۔

ضلع ترقیاتی کمشنر نے محکمہ صحت کو کورونا وائرس مخالف مہم میں بہتر کام کرنے اور ویکسین کے ہدف کو مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔

یہ بھی پڑھیں: ایف ایم پی ایچ ڈبلیو صحت کارکنوں کا حوصلہ افزائی سرٹیفکیٹ لینے سے انکار

وہیں اس موقع پر کورونا واریئرس کی حوصلہ افزائی بھی کی گئی اور انہیں سرٹیفکیٹ بھی دی گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details