اردو

urdu

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات: چَھٹے مرحلہ کی مکمل تفصیلات

By

Published : Apr 21, 2021, 10:25 PM IST

Updated : Apr 22, 2021, 7:13 AM IST

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے چھٹے مرحلے میں چار اضلاع کی 43 سیٹوں کے لیے 306 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ آج ای وی ایم میں قید ہوجائے گا۔

West Bengal Assembly polls phase 6 at a glance
West Bengal Assembly polls phase 6 at a glance

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے چھٹے مرحلے میں چار اضلاع کی 43 سیٹوں پر پولنگ شروع ہوچکی ہے۔ یہ اضلاع شمالی 24 پرگنہ پارٹ ٹو، نادیا پارٹ ٹو، ایسٹ وردھمان، پارٹ ٹو اور شمالی دیناج پور ہیں۔ چوپرا، اسلام پور، گولپوکھر، چوکلیا، کرنددھی ہمت آباد، مکلیا گنج، رائے گنج، ایٹاہار، کریم پور، تیہٹا، پالاشی پورا، کالی گنج، نقاشی پارا، چھپرا، کرشنا نگر شمال، نوادیپ، کرشنا نگر جنوب، باگدا، بانگاوں شمال (محفوظ)، بانگاوں جنوب (محفوظ) اور دیگر شامل ہیں۔

چھٹے مرحلے میں 1.03کروڑ رائے دہندگان اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔ جن کے لیے 14480 پولنگ بوتھز بنائے گئے ہیں۔

ویڈیو
کل ووٹرز
پرچہ نامزدگی
ریزرویشن اسٹیٹس
خواتین امیدوار
پارٹی کے لحاظ سے امیدوار
ٹاپ 5 کروڑ پتی امیدوار
ٹاپ 5 سب سے کم مالیت
جرائم ریکارڈ
خاص اسمبلی حلقے
اہم ترین امیدوار
پارٹی کے لحاظ سے عمر دراز امیدوار
امیدواروں کی شرح خواندگی پر رپورٹ
عمر کے لحاظ سے امیدوار
Last Updated : Apr 22, 2021, 7:13 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details