اردو

urdu

ہریانہ میں سڑک حادثہ، 6 افراد ہلاک

By

Published : Jun 6, 2019, 10:36 AM IST

بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع جیند میں ایک اینوا گاڑی اور ٹرک کے درمیان ٹکراؤ کے سبب 6 افراد ہلاک ہو گئے۔

عید منا کر لوٹ رہے 6 افراد ہلاک

یہ حادثہ جیند میں سفیدو روڈ پر تالودا کھیڑی گاؤں کے پاس پیش آیا۔ حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ 6 افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ اینووا گاڑی میں 12 افراد سوار تھے۔

عید منا کر لوٹ رہے 6 افراد ہلاک

زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ہلاک والے افراد کا تعلق ضلع سرسا سے ہے۔

یہ افراد شاملی سے عید منا کر واپس اپنے گھر سرسا آ رہے تھے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details