اردو

urdu

جموں گرینیڈ حملہ: کلیدی ملزم گرفتار

By

Published : Mar 7, 2019, 5:50 PM IST

Updated : Mar 7, 2019, 8:53 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے جموں شہر میں بس اسٹینڈ پر گرینیڈ حملہ کیا گیا جس میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔

متعلقہ تصویر

جموں و کشمیر کے ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے کہا کہ 'بس سٹینڈ میں گرینیڈ حملہ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔'

خیال رہے کہ حملے کے بعد جموں ریلوے اسٹیشن، ہائی کورٹ، سرکاری دفاتر اور عوامی مقامات پر سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔

جبکہ تمام اہم مقامات سمیت پر آنے جانے والی تمام گاڑیوں کی تلاشی لے رہی ہے اس کے ساتھ ہی جموں ریلوے اسٹیشن پر ڈاگ اسکواڈ تعینات کردیا گیا ہے۔

Last Updated : Mar 7, 2019, 8:53 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details