اردو

urdu

By

Published : Apr 13, 2019, 6:38 PM IST

ETV Bharat / city

رویندر رینا کا عجیب و غریب جواب

جموں و کشمیر بی جے پی یونٹ کے صدر رویندر رینا کا الیکشن کمیشن کی جانب سے وجہ بتاؤ نوٹس پر گول مول جواب سامنے آیا ہے۔

وائرل تصویر

الیکشن کمیشن نے رویندر رینا کے اس ویڈیو پر جواب مانگا ہے جس میں وہ ایک بزرگ خاتون سے پوچھ رہے ہیں کہ آپ اپنا ووٹ کسے دیں گی؟ اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد ضلعی الیکشن کمیشن نے رویندر رینا کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا تھا۔

متعلقہ ویڈیو

اس معاملے پر انہوں نے سنیچر کے روز صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے گول مول اور عجیب و غریب جواب دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details