اردو

urdu

By

Published : Apr 25, 2019, 9:05 PM IST

ETV Bharat / city

'وقف بورڈ میں بے ضابطگی'

آر ٹی آئی میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ ریاست راجستھان کے وقف بورڈ میں برسوں سے بے ضابطگی ہو رہی ہے۔

ریاست راجستھان وقف بورڈ

آر ٹی آئی کے مطابق وقف بورڈ میں ایڈیشنل چیف ایکزیکیٹو افسر کا عہدہ گذشتہ ایک برس سے خالی ہے، لیکن گذشتہ ایک برس سے اس عہدے پر سبکدوش افسر محمد صغیر کو یہاں ایکزیکیٹو افسر بنا کر بیٹھا گیا ہے'۔

ریاست راجستھان کے وقف بورڈ میں برسوں سے بے ضابطگی پر آر ٹی آئی سے انکشاف۔

واضح رہے کہ وقف بورڈ میں بے ضابطگی کے تعلق سے جے پور کے ایک مقامی باشندے نے آر ٹی آئی داخل کر جواب مانگا تھا، جس کے بعد پورے معاملے کا انکشاف ہوا۔

اس تعلق سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے جب بورڈ کے اعلی افسر سید مکرم سے بات چیت کرنے کی کوشش تی تو انہوں نے مشغول ہونے کی بات کہی اور آئندہ کل ملاقات کرنے کو کہا'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details