اردو

urdu

By

Published : Nov 4, 2020, 7:13 PM IST

ETV Bharat / city

مودی کا احمد آباد آتشزدگی میں جان و مال کے نقصان پر اظہار غم

وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات میں احمدآباد کے نارول علاقے میں کپڑوں کے ایک گودام میں آگ لگنے سے ہوئے جان و مال کے نقصان پر اظہار تکلیف و غم کیا ہے۔

Modi expresses grief over loss of life and property in Ahmedabad fire
مودی کا احمد آباد آتشزدگی میں جان و مال کے نقصان پر اظہار تکلیف و غم

نریندر مودی نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا،’ احمدآباد میں ایک گودام میں آگ لگنے کے سبب جان و مال کے نقصان سے تکلیف پہنچی۔ ہلاکتوں کے اہل خانہ کے تئیں میری تعزیت۔ زخمیوں کے صحتیاب ہونے کی دعا کی۔ انتظامیہ متاثرہ افراد کی ہر ممکن مدد کر رہی ہے‘۔

وزیر اعظم مودی کا ٹویٹ

گودام میں آگ لگنے کے سبب چھ افراد کی موت ہو گئی اور دیگر چار افراد جھلس گئے اور چار زخمی ہو گئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details