اردو

urdu

'پودے انسانی صحت کے لیے ناگزیر'

By

Published : Apr 1, 2019, 12:02 AM IST

ریاست جموں و کشمیر میں اننت ناگ کے انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ میں محکمہ جنگلات کی جانب سے شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا۔

'پودے انسانی صحت کے لیے ناگزیر'

مہم کا آغاز محکمہ کے کنزرویٹر توحید احمد دیوا نے کیا

شجرکاری مہم میں محکمہ سوشل فارسٹری کے ڈی ایف او فیروز احمد اور طالب علموں کے علاوہ کئی افسران نے حصہ لیا۔

اس موقع پر آئی ٹی آئی کے احاطے میں مختلف اقسام کے سینکڑوں پودے لگائے گئے۔

'پودے انسانی صحت کے لیے ناگزیر'

شجرکاری کا مقصد پیڑوں کی بے تحاشا کٹائی سے ماحولیاتی نظام میں پیدا شدہ تبدیلیوں پر قابو پانا اور لوگوں کو پیڑ پودے لگانے کی جانب راغب کرنا ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details