اردو

urdu

Cricket Championship in Bijbehara: بجبہاڑہ میں ٹینس بال کرکٹ چیمپئن شپ کا افتتاح

By

Published : Mar 18, 2022, 10:14 AM IST

اننت ناگ کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر پیوش سنگلا نے بجبہاڑہ گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول میں منعقد ہونے والی 11واں جے کے یو ٹی ٹینس بال کرکٹ چیمپئن شپ کا افتتاح کیا۔ 11th JK UT Tennis Ball Cricket Championship in Bijbehara

بجبہاڑہ میں ٹینس بال کرکٹ چیمپئن شپ کا افتتاح
بجبہاڑہ میں ٹینس بال کرکٹ چیمپئن شپ کا افتتاح

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ میں ڈپٹی کمشنر پیوش سنگلا نے 11واں جے کے یو ٹی ٹینس بال کرکٹ چیمپئن شپ کا افتتاح کیا۔ اس دوران گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول بجبہاڑہ کے کام کاج کا معائنہ بھی کیا گیا۔ Inauguration of Tennis Ball Cricket Championship in Bijbehara

جموں و کشمیر ٹینس بال کرکٹ ایسوسی ایشن Jammu and Kashmir Tennis Ball Cricket Association کی جانب سے ضلع اننت ناگ میں ٹینس بال کرکٹ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس ٹورنامینٹ میں تمام اضلاع کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

بجبہاڑہ میں ٹینس بال کرکٹ چیمپئن شپ کا افتتاح

کھلاڑیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے ڈی سی نے کہا کہ 'اسپورٹس سے انسان کی توانائی تندرست رہتی ہے، جبکہ نوجوانوں کو ایسی کھیل سر گرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چائہے۔' DC Piyush Singla on Sports

یہ بھی پڑھیں: Takya Maqsood Shah Cricket Ground: کرکٹ کے میدان میں باڑ لگانے کا مطالبہ

ڈی سی نے ایس ڈی ایم بجبہاڑہ اور پرنسپل گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول بجبہاڑہ کے ساتھ اسکول کے کام کاج کا بھی معائنہ کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details