فروری کی 5 تاریخ کو جب کہ کرناٹک ہائی کورٹ Karnatka High Court میں حجاب کا معاملہ زیربحث تھا، تبھی حکومت کرناٹک نے ریاست بھر کے سرکاری کالجز کے مینیجمینٹ کمیٹیوں کو ایک سرکیولر جاری کیا تھا جس میں حجاب پر پابندی عائد Hijab Banned کی گئی تھی۔
Hijab Controversy: حجاب مسئلہ، ہائی کورٹ کی سنوائی پیر کے دن، سماجی کارکن عارف جمیل نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا
حجاب تنازعہ Hijab Controversy کا معاملہ کرناٹک ہائی کورٹ میں زیر سماعت Hearing in Karnataka High Court ہے اور پیر کے روز اس پر مزید سماعت ہوگی۔ اس پورے معاملے کے متعلق پیٹیشنر عارف جمیل نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ہائی کورٹ کے انٹیرم آرڈر سے طالبات کے دستوری حقوق کی پامالی ہورہی ہے، لہٰذا اسی وجہ سے وہ سپریم کورٹ سے رجوع کر رہے ہیں۔
![Hijab Controversy: حجاب مسئلہ، ہائی کورٹ کی سنوائی پیر کے دن، سماجی کارکن عارف جمیل نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا Hijab Controversy](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-14457717-402-14457717-1644767866631.jpg)
حجاب تنازع
Hijab Controversy
اس پورے معاملے کے متعلق پیٹیشنر عارف جمیل نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ہائی کورٹ کے انٹیرم آرڈر سے طالبات کے دستوری حقوق کی پامالی ہورہی ہے، لہذا اسی وجہ سے وہ سپریم کورٹ پہونچے ہیں۔
TAGGED:
hijab controversy