اردو

urdu

لوک سبھا و راجیہ سبھا کی کارروائی کل تک لیے ملتوی

By

Published : Mar 2, 2020, 7:56 AM IST

Updated : Apr 6, 2020, 1:14 PM IST

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کا دوسرا مرحلہ آج شروع ہوا لیکن دہلی میں ہوئے فرقہ وارانہ تشدد کے خلاف اپوزیشن جنماعتوں کی زبردست ہنگامہ آرائی کی وجہ سے لوک سبھا اور راجیہ کی کارروائی کل تک کے لیے ملتوی کر دی گئی ہے، بجٹ اجلاس کے دوسرے مرحلے کی کارروائی اب کل صبح گیارہ بجے سے شروع ہو گی۔

بجٹ اجلاس کا دوسرا مرحلہ آج سے
بجٹ اجلاس کا دوسرا مرحلہ آج سے

آج سے شروع ہونے والے دوسرے مرحلہ کا اجلاس 3 اپریل کو اختتمام پذیر ہوگا۔

بجٹ اجلاس کے پہلے مرحلے میں صدر رام ناتھ کووند پارلیمنٹ کے مشرکہ اجلاس سے خطاب ہوا، اس کے بعد وزیر خذانہ نرملا سیتا رمن کے ملک کا اقتصادی سرے پیش کیا۔

پہلے مرحلے میں وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بجٹ 201-9-20 پیش کیا تھا، سب سے خاص بات یہ ہے بحیثیت وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے سب سے طویل؛ خطاب کیا تھا۔

Last Updated : Apr 6, 2020, 1:14 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details