اردو

urdu

By

Published : Feb 12, 2020, 11:23 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 1:55 AM IST

ETV Bharat / bharat

'پروموشن میں ریزرویشن' پرنظرثانی کی عرضی داخل

عدالت نے 7 فروری کو اپنےفیصلے میں کہا تھا کہ 'پرموشن میں ریزرویشن' دینا، یا نہ دینا ریاستی حکومت کا خصوصی اختیارہے اور اس کےلئے ریاستی حکومت کومجبورنہیں کیا جاسکتا ہے۔ یہ معاملہ اتراکھنڈ حکومت سے متعلق ہے

'پروموشن میں ریزرویشن' پرنظرثانی کی عرضی
'پروموشن میں ریزرویشن' پرنظرثانی کی عرضی

بھیم آرمی چیف چندرشیکھر نے سرکاری نوکریوں میں درج ذیل ذات وقبائل کو پرموشن میں ریزرویشن کےمعاملےمیں سپریم کورٹ کےحالیہ فیصلے کےجائزے کے لئے 11 فروری کو نظرثانی کی عرضی دائر کی۔

چندرشیکھر نے جسٹس ارون مشرا کی صدارت والی تین رکن بنچ نے 14 فروری کو اس فیصلہ پرنظرثانی کا مطالبہ کیا ہے،جس میں کہا گیا ہے سرکاری نوکریوں میں ریزرویشن کا دعوی کرنا بنیاد حقوق نہیں ہے۔

چندرشیکھر کی جانب سے وکیل منصور علی نےیہ نظرثانی کی عرضی دائر کی۔

مزید پڑھیں:ریزرویشن پر سپریم کورٹ کا فیصلہ مایوس کن: انوپریا پٹیل

واضح رہے کہ عدالت نے 7 فروری کو اپنےفیصلےمیں کہا تھا کہ پرموشن میں ریزرویشن دینا یا نہ دینا ریاستی حکومت کا خصوصی اختیارہےاور اس کےلئے ریاستی حکومت کو مجبور نہیں کیا جاسکتا ہے۔ یہ معاملہ اتراکھنڈ حکومت سے متعلق ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 1:55 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details