اردو

urdu

By

Published : Aug 28, 2019, 6:00 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 3:21 PM IST

ETV Bharat / bharat

میرٹھ: محرم الحرام کی تیاریاں شروع

محرم الحرام کا چاند نمودار ہونے کے ساتھ ہی عزاخانوں میں مجالس کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔

preparation for muharram in meerut starts


اترپردیش کے شہر میرٹھ میں بھی مختلف امام بارگاہوں میں محرم کے کے موقعے پر مجالس کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ اسی سلسلے میں شہر کے مختلف علاقوں زیدی نگر سوسائٹی، زاہدان، پوروا فیاض علی، گھنٹہ گھر اور وقف امام بارگاہوں کی انتظامیہ کمیٹیوں نے میٹنگ کا انعقاد کرکے تیاریوں کا جائزہ لیا ہے۔

میرٹھ: محرم الحرام کی تیاریاں شروع

کمیٹی کے صدر سید عباس صفوی نے بتایا کہ محرم کا چاند نمودار ہوتے ہی شب بیداری کا سلسلہ شروع ہوتا ہے۔ دوسری محرم کو جلوس نکالے جاتے ہیں

ان کے مطابق ساتویں محرم کو تاریخی اور قدیمی جلوس نکالے جاتے ہیں جبکہ کہ نویں اور دسویں کو شب بیداری کی جاتی ہے اور مجالس کا انعقاد ہوتا ہے۔

Last Updated : Sep 28, 2019, 3:21 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details