نریندر مودی کے پروگرام من کی بات کا آج 66 واں ایڈیشن ہوگا جس میں وہ کورونا وائرس سے جنگ اور ملک کی معیشت کے بارے میں گفتگو کر سکتے ہیں۔
وزیر اعظم کی 'من کی بات' آج
وزیر اعظم نریندر مودی آج صبح11 بجے اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام 'من کی بات' کے ذریعے عوام سے خطاب کریں گے۔
man ki baat
واضح رہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی ہر ماہ کے آخری اتوار کو 'من کی بات' کے ذریعے عوام سے خطاب کرتے ہیں۔