اردو

urdu

By

Published : Dec 25, 2020, 2:43 PM IST

ETV Bharat / bharat

کمل ہاسن کی پارٹی کے رہنما بی جے پی میں شامل

تملناڈو کی سیاسی جماعت ،مکل نیدھی مسیم، کے رہنما اروناچلم نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی۔

کمل ہاسن کی پارٹی کے رہنما بی جے پی میں شامل
کمل ہاسن کی پارٹی کے رہنما بی جے پی میں شامل

چینائی میں مرکزی وزیر پرکاش جوڈیکر کی موجودگی میں اروناچلم نے بی جے پی جوائن کی۔

مذکورہ جماعت کا قیام 2018 میں ہوا، اس جماعت کے بانی تملناڈو کی مشہور فلمی شخصیت کمل ہاسن ہیں۔ یہ قیاس کیا جارہا ہے کہ تملناڈو کے اگلے ریاستی انتخابات میں کمل ہاسن اپنے دوست سوپر اسٹار رجنی کانت کے ساتھ اتحاد کریں گے۔ حالانکہ رجنی کانت نے اپنی پارٹی اور سیاست میں داخلے سے متعلق قطعی اعلان ابھی تک نہیں کیا۔
یہ بھی پڑھیں:برطانیہ سے تلنگانہ پہنچےسات افراد کورونا مثبت

ABOUT THE AUTHOR

...view details