اردو

urdu

آپسی لڑائی میں سی آر پی ایف کے دو جوان ہلاک

By

Published : Dec 10, 2019, 10:15 AM IST

Updated : Dec 11, 2019, 12:02 AM IST

ریاست جھارکھنڈ کے ضلع بوکارو میں آپسی تنازع کے بعد ہوئی گولی باری گولی باری میں دو سی آر پی ایک ہلاک ہو گئے ہیں

سی آر پی جوانوں نے ایک دوسرے پر چلائی گولی دو جوان ہلاک
سی آر پی جوانوں نے ایک دوسرے پر چلائی گولی دو جوان ہلاک

اطلاعات کے مطابق جلع بوکارو کے گومیا چٹنی تھانہ علاقے میں قائم سی آر پی ایف کیمپ میں سی آر پی ایف کے جوانوں نے ایک دوسرے پر گولی چال دی جس کے نتیجے میں دو ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔

پولیس اس حادثے کی تصدیق نہیں کررہی ہے لیکن موصول ہوئی اطلاعات کے مطابق بیرمو ایس ڈی پی او کی قیادت میں پولیس کی ایک ٹیم جائے وقوع پر پہنچی اور زخمی ہوئے جوانوں کو ہسپتال میں داخل کرایا ہے، چاروں جوان کو تعلق سی آر پی ایف کے 26 بٹالین سے ہے

Last Updated : Dec 11, 2019, 12:02 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details