اردو

urdu

By

Published : Jul 12, 2019, 9:14 PM IST

Updated : Jul 13, 2019, 1:44 PM IST

ETV Bharat / bharat

جامعہ کے اقلیتی کردار کیس پر ہائی کورٹ کا فیصلہ ملتوی

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سب سے اہم اقلیتی کردار کیس پر جامعہ ٹیچر ایسو سی ایشن کی جانب کیس کی پروی کرنے والے وکیل طارق صدیقی کی ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی بات چیت۔

متعلقہ تصویر

خیال رہے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اقلیتی کردار پر سنہ 2011 کو دہلی ہائی کورٹ میں 6 عرضیاں داخل کی گئی تھیں، جس میں عزیر پاشا کیس کا حوالہ دیتے ہوئے عرضی گزاروں نے جامعہ کو اقلیتی ادارہ ماننے سے انکار کردیا تھا۔

جامعہ کے اقلیتی کردار کیس پر ہائی کورٹ کا فیصلہ ملتوی

واضح رہے کہ عزیر پاشا کیس دہائیوں پرانا کیس ہے، جس میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو اقلیتی یونیورسٹی نہ قرار دینے کی وکالت کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ میں 5 رکنی بینچ میں بحث کے بعد مذکورہ کیس کو 7 رکنی بنچ کے پاس سماعت کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔


سپریم کورٹ میں اقلتی کرادرپر جاری قانونی بحث کے مدنظر دہلی ہائی کورٹ نے اب عدلت عظمی کے فیصلہ کے اںتظار کرنے کو ترجیح دی ہے، عدالت کا کہنا ہے کہ 7 رکنی بینچ کے فیصلے کی روشنی میں جامعہ اقلیتی کردار کا فیصلہ سنایا جائےگا'۔

وکیل طارق صدیقی نے کہا کہ' جامعہ اقلیتی ادارہ تھا اور اس کا اقلیتی درجہ آئین کے بینادی حقوق کے مطابق ہے، جسے کوئی چھین نہیں سکتا۔
دیکھوں پورا انٹریو۔۔۔

Last Updated : Jul 13, 2019, 1:44 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details