ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ چیمپیئن ٹیم انڈیا کا ممبئی میں روڈ شو، راست - Team India Victory Parade - TEAM INDIA VICTORY PARADE
Published : Jul 4, 2024, 5:06 PM IST
|Updated : Jul 4, 2024, 9:03 PM IST
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ چیمپیئن ٹیم انڈیا آج صبح 6.10 بجے دہلی کے آئی جی آئی ہوائی اڈے پر اترنے کے بعد ہوٹل آئی ٹی سی موریا میں قیام کی۔ ہوٹل میں کچھ دیر آرام کرنے کے بعد ٹیم کے تمام کھلاڑی اور معاون عملہ صبح 11 بجے پی ایم مودی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس کے بعد ٹیم انڈیا ممبئی کے لیے روانہ ہوگئی اور شام 5 بجے سے ممبئی میں ٹیم انڈیا کا کھلی بس میں روڈ شو کے دوران شاندار اسقبال کیا جائے گا، جس کے بعد ٹیم انڈیا وانکھیڑے اسٹیڈیم پہنچے گی جہاں ٹیم کے اعزاز میں میں شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔
Last Updated : Jul 4, 2024, 9:03 PM IST