اردو

urdu

ETV Bharat / videos

PM MODI LIVE: وزیراعظم مودی کا راجیہ سبھا سے خطاب لائیو - Rajya Sabha proceedings - RAJYA SABHA PROCEEDINGS

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 3, 2024, 12:11 PM IST

Updated : Jul 3, 2024, 2:01 PM IST

دہلی: قومی دار الحکومت دہلی میں لوک سبھا کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ختم ہونے کے بعد آج سے راجیہ سبھا کی کاروائی کا آغاز ہوگیا۔ اجلاس میں وزیراعظم مودی خطاب کررہے ہیں۔ وزیراعظم مودی مختلف امور پر بات کریں گے۔ جن میں سب سے اہم اترپردیش کے ہاتھرس کا واقعہ ہے۔   راجیہ سبھا میں کاروائی کے آغاز ہوتے ہی اترپردیش کے ہاتھرس میں بھگڈر واقعہ میں ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا گیا اور دو منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔  چیئرمین جگدیپ دھنکھر نے اتر پردیش کے ہاتھرس میں بھگدڑ میں لوگوں کی موت پر غم کا اظہار کیا۔ 
Last Updated : Jul 3, 2024, 2:01 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details