بیدر : وزیر اعظم نریندرمودی جنہوں نے گزشتہ روز چنئی میں ایک تقریب میں شرکت کرتے ہوئے بیدر کے نئے ایف ایم ریڈیو اسٹیشن ایف ایم کا ورچوئل افتتاح کیا۔ بیدر کے جنواڈا روڈ پر واقع دوردرشن سنٹر میں چنئی کے پروگرام کی براہ راست نشریات کا اہتمام کیا گیا تھا۔ مرکزی وزیر بھگونت کھوبا نے 15 کلومیٹر کی ترسیل کی گنجائش والے ایف ایم اسٹیشن کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ بیدر کا ایف ایم اسٹیشن جو پچھلے کئی سالوں سے خستہ حال تھا۔
ان کا کہنا ہے کہ میں رکن اسمبلی بننے سے پہلے نہیں جانتا تھا کہ ضلع میں کون سے منصوبے آئے ہیں اور کیا کام ہوئے ہیں۔ میں ایم پی اور وزیر بننے کے بعد ریلوے، نیشنل ہائی وے، سمیت مختلف شعبوں میں بہت سے کام ہوئے ہیں۔ مرکزی وزیر وہ رکن پارلیمنٹ بیدر وزیر بھگونت کھوبا نے سنٹر کے افتتاحی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ۔