اردو

urdu

ETV Bharat / photos

شعیب ملک سے شادی کرنے والی پاکستانی ادکارہ کی خوبصوری کا کوئی جواب نہیں - شعیب ملک کی دلہن ثنا جاوید

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی نئی اور تیسری اہلیہ ثنا جاوید پاکستانی اداکارہ ہیں، جو سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں۔ ثنا خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ ایک خوش اخلاق اداکارہ بھی ہیں۔

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 21, 2024, 2:30 PM IST

Updated : Jan 21, 2024, 4:16 PM IST

شعیب ملک اور ثنا جاوید نے سوشل میڈیا پر ایک ساتھ نکاح کی تصاویر شیئر کرکے اپنے مداحوں کو حیران کردیا ہے۔
مداح شعیب اور ثنا کو شادی کی مبارکباد دے رہے ہیں۔ واضح رہے کہ یہ شعیب کی تیسری اور ثنا کی دوسری شادی ہے۔
ثنا جاوید کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر نظر ڈالیں تو اس پاکستانی اداکارہ کے اس پلیٹ فارم پر 8.4 ملین فالوز ہیں۔
انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اداکارہ کی رویلنگ لباس میں ایک بھی تصویر نہیں ملے گی۔ ثنا خان پر ہر لباس بہت اچھا لگتا ہے۔
ثنا اپنی فٹنس کے لیے غذائیت سے بھرپور خوراک لیتی ہیں۔ ثنا نے خود اپنی خوراک کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔
ثنا نہایت ہی اچھی زندگی گزار رہی ہیں، یہ ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے۔
ثنا کے کام کی بات کریں تو وہ 12 سال سے لالی ووڈ میں ہیں اور 24 فلمیں کر چکی ہیں۔
ثنا ہر روز سوشل میڈیا پر ایکٹیو رہتی ہے اور صرف اپنی خوبصورت اور سادہ تصاویر پوسٹ کرتی ہے۔
واضح ہو کہ ثنا نے سال 2020 میں پاکستانی گلوکار، نغمہ نگار اور پروڈیوسر عمیر جسوال سے شادی کی تھی۔
پچھلے سال عمیر سے طلاق لینے کے بعد ثنا نے شعیب سے ڈیٹنگ شروع کی اور اب شعیب سے شادی کر لی۔
Last Updated : Jan 21, 2024, 4:16 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details