سڈنی، آسٹریلیا میں نئے سال کی شام کی تقریبات کے دوران رات آتش بازی۔. جکارتہ، انڈونیشیا میں نئے سال کے موقع پر ایک خاتون 2025 کا ہیڈ بینڈ پہنے ہوئے. برلن، جرمنی میں لوگ نئے سال کی تقریبات کا جشن منانے اور آتش بازی دیکھنے کے لیے برانڈنبرگ گیٹ کے قریب جمع ہیں۔. کمبوڈیا کے نام پنہ میں شاہی محل کے سامنے نئے سال کی شام کے ایک حصے کے طور پرایک پروگرام.. ماسکو، روس میں سال نو کی تقریبات سے قبل ایک عورت آتش بازی کرتے ہوئے۔. پیانگ یانگ، شمالی کوریا میں نئے سال کے موقع پر منعقدہ تقریب. قاہرہ، مصر میں نئے سال کی سجاوٹ. ہانگ کانگ میں 2025 کے آغاز کا جشن منانے کے لیے وکٹوریہ ہاربر پر آتش بازی. پوپ فرانسس نے ویٹیکن کے سینٹ پیٹرز اسکوائر میں نئے سال کی شام ویسپرس اور ٹی ڈیم پر جشن منایا. سڈنی میں نئے سال کی شام کی تقریبات کے دوران سڈنی اوپیرا ہاؤس اور ہاربر برج پر آتش بازی. ممبئی کے مرین ڈرائیو پر ممبئی واسی نئے سال کا استقبال کرتے ہوئے. جموں کشمیر کے گلمرگ میں برف میں لوگ آتش بازی کرتے ہوئے نئے سال کا استقبال کر رہے ہیں