اردو

urdu

ٹیم انڈیا کی جیت پر ملک بھر میں جشن کا ماحول - T20 World Cup victory Celebration

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 30, 2024, 1:19 PM IST

ٹیم انڈیا نے دوسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی کا خطاب اپنے نام کیا ہے۔ (اے پی فوٹو)
ٹیم انڈیا کی جنوبی افریقہ کے خلاف جیت کے بعد کرکٹ کے شائقین جشن منانے کے لیے سڑکوں پر جمع (اے پی فوٹو)
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میچ میں ایک خاتون مداح ہاردک سے پیار کا اظہار کرتی ہوئی (اے پی فوٹو)
لکھنؤ کے ایک شاپنگ مال میں ٹیم انڈیا کی جیت کے بعد کرکٹ شائقین جشن منا رہے ہیں (اے پی فوٹو)
ٹیم انڈیا کی جنوبی افریقہ کے خلاف جیت کے بعد کرکٹ کے شائقین جشن منانے کے لیے سڑکوں پر جمع (اے پی فوٹو)
ٹیم انڈیا کی جیت پر حیدرآباد میں کرکٹ شائقین کا جشن (اے پی فوٹو)
ٹیم انڈیا کی جیت کے بعد کرکٹ شائقین کا جشن (اے پی فوٹو)
ٹیم انڈیا کی جیت پر حیدرآباد میں کرکٹ شائقین کا جشن (اے پی فوٹو)
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا خطاب جیتنے کے بعد وراٹ کوہلی ترنگے کے ساتھ جشن مناتے ہوئے (اے پی فوٹو)
ٹیم انڈیا کی جیت پر لکھنؤ میں کرکٹ شائقین کی آتش بازی (اے پی فوٹو)
ٹیم انڈیا کی جیت پر لکھنؤ میں کرکٹ کے شائقین جشن منا رہے ہیں (اے پی فوٹو)

ABOUT THE AUTHOR

...view details