غزہ کیمپ میں امدادی کھانے لیتے مظلوم بچے. رمضان کی آمد پر غزہ میں جشن چراغاں. کیمپوں سے کھانے کا اشیاء وصول کرتے مظلوم فلسطینی. کھانے کے لیے لاچار و پریشان مظلوم بچے. غزہ کیمپ میں افطار کی تیاری کرتی خواتین. اسرائیلی بمباری کے بعد غزہ کے بیشتر علاقے کھنڈرات میں تبدیل ہوچکے ہیں۔. مظلوم فلسطینی مرد، خواتین اور بچے. کھنڈرات میں تبدیل غزہ میں نماز ادا کرتے ہوئے بچے. غزہ میں روشنی کے ذریعے رمضان کا استقبال کرتی ہوئی معصوم بچی. غزہ کیمپ میں افطار کرتی ایک فیملی