غزہ کے ایک ہسپتال میں اپنے زخمی بچے کو گوند میں رکھ کر روتی ہوئی ایک والدہ۔ (اے پی فوٹو). گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران علاقے میں کم از کم 183 فسلطینی جاں بحق اور 377 زخمی ہوگئے۔(اے پی فوٹو). اسرائیلی حملے میں زخمی شخص کو لے جاتے ہوئے چند نوجوان۔ (اے پی فوٹو). غزہ کے باشدے اسرائیلی بمباری کے خوف سے راستے کے کنارے قیام کرنے پر مجبور ہیں۔ (اے پی فوٹو). سات اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں اب تک کم از کم 26.083 ہلاک اور 64.110 زخمی ہوچکے ہیں۔ (اے پی فوٹو). غزہ میں جاں بحق ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 26 ہزار سے تجاوز کر گئی۔(اے پی فوٹو). غزہ میں اسپتال، اسکول، پناہ گزیں کیمپ اور یو این کے بھی سینٹرز محفوظ نہیں ہیں۔(اے پی فوٹو). اسرائیلی بمباری کے بعد غزہ کے بیشتر علاقے کھنڈرات میں تبدیل ہوچکے ہیں۔ (اے پی فوٹو). غزہ کے کئی علاقے اور شہر اسرائیلی بمباری کی وجہ سے نست و نابود ہوگئے۔(اے پی فوٹو). غزہ میں ہر روز سینکڑوں شہداء کی نماز جنازہ ایک ساتھ ادا کی جا رہی ہے۔ (اے پی فوٹو). غزہ میں جاں بحق ہونے والوں میں ستر فیصد بچے اور خواتین شامل ہیں۔(اے پی فوٹو). غزہ میں زمینی کاروائی کے دوران ایک دن 24 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے تھے۔ (اے پی فوٹو). تل ابیب میں اسرائیلی شہری وزیراعظم نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔(اے پی فوٹو)