پلوامہ: ضلع پلوامہ کے بھانہ گنڈ پلوامہ میں آج انڈین نیشنل کانگریس کے کارکنان کی میٹنگ منقعد ہوئے جس میں انڈین نیشنل کانگریس کے کارکنان کے علاؤہ ضلع صدر غلام قادر پلوامہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر پارٹی کے منشور کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا ساتھ ہی کارکنان پر زور دیا گیا کہ وہ آنے والے اسمبلی انتخابات کے لئے تیاریاں شروع کردیں تاکہ پارٹی کو اسمبلی انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی ملی۔
ETV Bharat / jammu-and-kashmir
پلوامہ میں کانگریس پارٹی کی اہم میٹنگ، کارکنوں کو ضروری ہدایات - Congress meeting in Pulwama - CONGRESS MEETING IN PULWAMA
جموں و کشمیر میں پلوامہ کے بھانہ گنڈ میں کانگریس کارکنان کی ایک اہم میٹنگ منقعد ہوئی جس میں علاقہ کے کارکنوں کے علاوہ ضلع صدر و دیگر لیڈروں نے شرکت کی۔ یہ میٹنگ آنے والے انتخابات کےلئے تیاریاوں کے سلسلہ میں منعقد کی گئی جس میں کارکنوں کو ضروری ہدایات دی گئیں۔
Published : Jul 21, 2024, 8:01 PM IST
اس موقع ضلع نے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کے قدرتی ذخیرے کو نیلامی کی گئی جن کو ملک کے مختلف ٹھکیدار وں کو دیا گیا جس کی وجہ سے عوام روزگار کے ساتھ ساتھ دیگر مشکلاتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہیں۔ انہوں نے کہا مہنگی کافی بڑے گئی ہے جبکہ بجلی فیس اور دیگر چیزوں میں بےتحاشہ اضافے کیا گیا۔
اس سلسلے میں انڈین نیشنل کانگریس کے ضلع صدر غلام قادر نے بات کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی دؤر حکومت ملک بھر کی عوام کو مہنگی کا سامنا کرنا پڑا جس سے عوام کافی مشکلاتوں کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا انڈین نیشنل کانگریس پارٹی کو مظبوط کرنے کے لئے زمینی سطح پر کام کررہے اور آنے والے اسمبلی انتخابات میں۔ بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرگی۔ انہوں نے ہمراہ پارٹی کے دیگر سینئر ممبران جن میں لطیف احمد اور شکیل احمد بھی تھے جنہوں نے بھی مجموعی سے الگ الگ خطاب کیا اور پارٹی کو مظبوط کرنے کی بات کی۔