اردو

urdu

ETV Bharat / jammu-and-kashmir

عمر، فاروق عبداللہ نے ووٹ ڈالا - Omar Farooq Abdullah Cast Vote - OMAR FAROOQ ABDULLAH CAST VOTE

سابق وزراء اعلیٰ - عمر عبداللہ اور ان کے والد ڈاکٹر فاروق عبداللہ - نے سرینگر میں حق راے دیہی کا استعمال کیا۔

ا
عمر عبداللہ اور ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے حق راے دیہی کا استعمال کیا (ای ٹی وی بھارت)

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 25, 2024, 10:56 AM IST

سرینگر: جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت آج صبح سات بجے سے ووٹنگ کا عمل شروع ہوا۔ سرینگر کے سونہ وار علاقے میں عمر عبداللہ اور ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ووٹ ڈالا اور میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات چیت کی۔ عمر عبداللہ نے مرکزی سرکار کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا: ’’ووٹنگ عمل میں عوام کی بھارتی تعداد میں شرکت کو مرکزی سرکار اپنے کھاتے میں ڈال رہی ہے، حالانکہ اس کا پورا کریڈٹ عوام کو جاتا ہے۔‘‘

عمر عبداللہ نے کہا: ’’گزشتہ برسوں کے دوران جموں کشمیر کے لوگوں کو بے اختار کرنے کی ہر ممکن کوشش کی گئی اور اس کے باوجود لوگ آج ووٹ ڈالنے کے عمل میں شریک ہو رہے ہیں، جس کے لیے لوگ مبارکبادی کے حقدار ہیں۔‘‘

یہ بھی پڑھیں:غیر ملکی سفارتکار آج سرینگر پہنچ کر جموں کشمیر اسمبلی انتخابات کا جائزہ لیں گے - Foreign Diplomats Srinagar Visit

ABOUT THE AUTHOR

...view details