اردو

urdu

ETV Bharat / jammu-and-kashmir

محکمۂ سوشل فارسٹری نے پلوامہ میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا - PLANTATION DRIVE IN PULWAMA

پلوامہ میں محکمہ سوشل فارسٹری کی جانب سے شجرکاری کا انعقاد کرکے نوجوانوں کو شجرکاری کے فوائد سے واقف کروایا گیا۔

محکمۂ سوشل فارسٹری نے پلوامہ میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا
محکمۂ سوشل فارسٹری نے پلوامہ میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا (ETV Bharat)

By ETV Bharat Urdu Team

Published : 6 hours ago

پلوامہ : محکمۂ سوشل فارسٹری نے آج ایک نجی اسکول کے اشتراک سے ایک پلانٹیشن ڈرائیو کا انعقاد کیا۔ پلانٹش ڈرائیور ڈی ایف او محکمہ سوشل فارشٹی پلوامہ اننتناگ غزل عبداللہ کی صدرات میں منعقد ہوا جبکہ اس موقع پر محمکہ کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔

محکمۂ سوشل فارسٹری نے پلوامہ میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا (ETV Bharat)

ماحولیاتی توازن کو برقرار رکھنے کے لئے جہاں محمکہ سوشل فارشٹی وادی کے کئی علاقوں میں پلانٹیش ڈرائیور کا انعقاد کررہا وہی اس سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے محمکہ سوشل فارشٹی نے ایک پیڈ ماں کے نام کے عنوان کے تحت ضلع پلوامہ کے گلندر پانپور علاقے میں ایک پلانٹیش ڈرائیور کا انعقاد کیا جس میں اسکولی بچوں کے ساتھ ساتھ محمکہ سوشل فارشٹی کے افسران اور ملازمین نے شرکت کی۔اس موقع پر نیشنل ہائی وے 44 کے گردونواح میں پودے لگائے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: جموں و کشمیر میں 16 اور 17 دسمبر کو بارش اور برفباری کے آثار - KASHMIR WEATHER


اس سلسلے میں ڈی ایف او محکمہ سوشل فارشٹی پلوامہ اننتناگ غزل عبداللہ نے بات کرتے ہوئے کہا ماحول کی بڑھتی آلودگی کے لئے پلانٹیش ڈرائیور کا انعقاد کرنا ضروری ہے جس کے لئے محمکہ ہر ایک علاقے میں پلانٹیش ڈرائیور کا انعقاد کررہا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ محمکہ پاس 2لاکھ سے زائد پودے لگانے کا ٹارگٹ ہے جس کو مکمل کرلیا جائے گا۔ جبکہ عوام لوگوں کو بھی چاہیے کہ وہ ماحول کو بہتر بنانے کے لئے آگے آکر زیادہ سے زیادہ پودے لگائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details