پلوامہ : جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے محتلف علاقوں میں آبی ذخیرہ کو یا تو حتم کیا گیا یا پھر ان کو کوڈے دان میں تبدیل کیا گیا جہاں اس کے لئے مقامی لوگوں زمہ دار ہیں وہی سرکار بھی اس کے لئے زمہ دار ہے۔ جو ان آبی ذخیر کو تحفظ کرنے کے لئے اقدامات نہیں اٹھارہے ہے۔اب ان آبی ذخیر کو کوڈے دان میں تبدیل کرنے سے بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق ہوگیا ہیں۔
وہی ضلع پلوامہ کے تحصیل کاکاپورہ کے قصبہ سے نکالنے والے آبپاشی نہر کو بھی کوڈے دان میں تبدیل کردیا گیا ہے جہاں اس کے لئے مقامی لوگوں زمہ دار ہے وہی سرکار کی جانب سے اس نہر کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے کوئی قدم نہیں اٹھایا جارہا ہیں۔
اس سلسلے میں مقامی لوگوں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس آبپاشی نہر کا پانی جہاں سنچائی کے لئے استعمال کیا جاتا تھا وہی اس نہر کا پانی مقامی لوگوں پینے اور دیگر چیزوں میں بھی استعمال کرتے تھے لیکن اب اس نہر کو کوڈے دان میں تبدیل کیا گیا اور اب اس علاقے میں بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق ہوگیا ہیں۔