حیدرآباد:سوشل میڈیا صارفین کئی ایسی تصاویر شیئر کر رہے ہیں جن میں بالی ووڈ اداکارہ سہانا خان کرکٹر رنکو سنگھ کے ساتھ ساحل سمندر پر اور ہوٹل کے کمرے میں ایک ساتھ دکھائی دے رہی ہیں۔
ان تصاویر کو شیئر کرنے والے کچھ صارفین نے دعویٰ کیا ہے کہ رنکو ارو سہانا دونوں چھٹیاں گزار رہے ہیں اور ایک ساتھ وقت گزار رہے ہیں۔
لیکن تصاویر حقیقی نہیں ہیں، وہ مصنوعی ذہانت (AI) ٹولز کا استعمال کرتے ہوئے بنائی گئی ہیں۔ تاہم ذرائع کے مطابق تصاویر کسی مصدقہ ذرائع کے ذریعے شیئر نہیں کی گئیں۔