نئی دہلی: اپنے توسیع کی سمت میں قابل ذکر قدم بڑھاتے ہوئے ریلائنس رٹیل کے ٹیرا نے شمالی ہند میں پہلا اور ملک میں 10واں اسٹور کھولا ہے۔ یہ نیا اسٹور دارالحکومت کے وائبرینٹ رٹیل ڈیسٹی نیشنل ڈی ایل ایف ایونیو ساکیت میں کھولا گیا ہے۔ ممبئی، حیدرآباد، بنگلورو اور پونے میں صارفین کو بہتر خدمات فراہم کرنے کے بعد اس لانچ کے ساتھ ٹیرا شمالی ہند کے بازار میں داخل ہوا ہے۔
صارفین کو خریداری کا بے جوڑتجربہ فراہم کرنے کیالئے پابند ٹیرا گلوبل اور سودیشی برانڈ کا بے جوڑ سلیکشن لیکر آتا ہے۔ سٹور میں انٹر نیشنل برانڈز کا ایکسکلوسیو پورٹ فولیو بھی شامل ہے جن میں ایلائنس آف سکن، مقبول کے ۔ بیوٹی برانڈ،بلیسڈ مون اور دیگر جانے ۔ مانے نام جو خریداری کے تجربہ کو بہترین بنا دیں گے۔
ٹیرا کے دیگر سٹورز کی طرح دلی آوٹ لیٹ بھی اپنی جدید ٹکنالوجی اور نئے فیچرز کے ساتھ ہر صارفین کو خریداری کا پرسنلائزڈ تجربہ فراہم کرے گا جیسے فریگرینس فائنڈر کی مدد سے یہ اپنے لئے مناسب سیٹ کے آئیڈیا پاسکتے ہیں۔ سٹور میں سمارٹ میرر اور ٹولز بھی ہیں جن کے ذریعہ صارفین پروڈکٹ خریدےنے سے پہلے آگیومینٹڈ ریئلٹی کےذریعہ اس پر ورچویل ایکسپیریمنٹ کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ وینڈنگ مشین بھی سٹور کا ایک اورکشش کامرکز ہے جو کمپلی مینٹری بیوٹی ٹریٹس اور سیمپل ڈسپینس کرتی ہیں۔