تاریخ کے آئینے میں 22 جنوری کا دن - بھارت اور دنیا کی تاریخ
History of 22nd January: بائیس جنوری کے اہم تاریخی واقعات پیش خدمت ہیں۔ سنہ 2009 میں آج ہی کے دن امریکہ کے صدر بارک اوبامہ نے کیوبا کی متنازعہ گوانتاناموجیل کو بند کرنے کا حکم دیا۔
Published : Jan 22, 2024, 6:46 AM IST
نئی دہلی: عالمی تاریخ میں 22 جنوری کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔
سنہ 1517۔ ترکوں نے قاہرہ پر قبضہ کیا۔
سنہ 1666۔ مغل بادشاہ شاہجہاں کا 74 سال کی عمر میں آگرہ کے قلعہ میں انتقال ہوا۔ شاہجہاں کو ان کے بیٹے اورنگ زیب نے وہاں نظربند کررکھا تھا۔
سنہ 1760۔ برطانیہ نے جنوبی ہندستان میں فرانسیسیوں سے وانڈی واش کی لڑائی جیتی۔
سنہ 1771۔ اسپین نے فاکلینڈ جزیرہ برطانیہ کو دیا
سنہ 1817۔ برطانیہ کا فریٹر ڈائنا ملیشیا کے ساحل پر ڈوبا۔
سنہ 1901۔ برطانیہ کی مہارانی وکٹوریہ کا 81 سال کی عمر میں انتقال ہوا۔
سنہ 1905۔ ژار فوجیوں نے تنگ ہال مظاہرین پر اندھا دھند گولیاں چلائیں۔ یہ دن روس میں خونی روی وار کے نام سے مشہور ہے۔
سنہ 1941۔ رومانہ میں یہودوں کا پہلا قتل عام ہوا۔
سنہ 1946۔ امریکہ کے صدر نے ملک کی اہم خفیہ ایجنسی سنٹرل انٹلی جنس (سی آئی اے) قائم کی۔
سنہ 1963۔ دہرہ دون میں نابیناووں کے لئے قومی لائبریری قائم کی گئی۔
سنہ 1972۔ برطانیہ، ڈنمارک آئرلیڈ، اور ناروے نے یوروپین اکانومک کمیونٹی (آئی سی) میں شامل ہونے سے متعلق ایک سمجھوتے پر دستخط کئے۔
سنہ 1973۔ اردن کے ایک مسافر بردار جہاز کے نائجیریا کے کانگو ہوائی اڈے پر اترتے وقت آگ لگنے سے 176 لوگوں کی موت ہوگئی۔
سنہ 1982۔ شمال امریکی جزیرہ کا 75 فیصد حصہ برف سے ڈھکا۔
سنہ 1995۔ اسرائیل کے بیت لینڈ میں بم حملے میں بائیس لوگوں کی موت ہوئی۔
سنہ 1977۔ ناسا کی خلائی گاڑی اٹلانٹک زمین پر بحفاظت واپس آئی۔
سنہ 1999۔ آسٹریلیا مشنری گراہم اسٹینس اور ان کے دو بیٹوں کو اوڈیا میں زندہ جلادیا۔
سنہ 2007۔ بغداد کے وسطی علاقے میں ایک بازار میں ہوئے خودکشکار حملوں میں 88 لوگ مارے گئے۔
سنہ 2009۔ امریکہ کے صدر بارک اوبامہ نے کیوبا کی متنازعہ گوانتاناموجیل کو بند کرنے کا حکم دیا۔
یو این آئی