ETV Bharat / sukhibhava

COVID Booster Dose for Healthy Kids, WHO Explanation: صحت مند بچوں کے لیے کووڈ بوسٹر ڈوز کی ضرورت پر ڈبلیو ایچ او کی وضاحت - اومیکرون ویرینٹ کے خلاف ویکسین

ڈبلیو ایچ او نے بتایا کہ صحت مند اور نوعمر بچوں کو کووڈ 19 بوسٹر ڈوز کی ضرورت کے حوالہ سے کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔ HEALTH AND SCIENCE WHO says there’s no evidence healthy children and adolescents need Covid boosters

صحت مند بچوں کےلیے کووڈ بوسٹر ڈوز کی ضرورت پر ڈبلیو ایچ او کی وضاحت

author img

By

Published : Jan 19, 2022, 10:43 AM IST

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ صحت مند بچوں اور نوعمروں میں کووڈ-19 کی بوسٹر خوراک کی ضرورت بتانے کا فی الحال کوئی ثبوت نہیں ہے۔ WHO says no evidence healthy children, adolescents need COVID-19 boosters

ڈبلیو ایچ او کی چیف سائنٹسٹ سومیا سوامی ناتھن نے یہ دعویٰ کیا ہے۔محترمہ سوامی ناتھن نے نیوز بریفنگ میں کہا کہ کووڈ-19 کے تیزی سے بڑھتے ہوئے اومیکرون ویرینٹ کے خلاف ویکسین کی قوت مدافعت وقت کے ساتھ کم ہوئی ہے، لیکن یہ جاننے کے لیے مزید تحقیق کی ضرورت ہے کہ بوسٹر خوراک کی کس کو ضرورت ہے؟

یہ بھی پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ فی الحال اس بات کا کوئی قائل ثبوت نہیں ہے کہ صحت مند بچوں یا صحت مند نوعمروں کے لیے بوسٹرکی خوراک ضروری ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.