ETV Bharat / sukhibhava

Uric Acid: یورک ایسڈ سے نجات کیلئے خوراک میں تبدیلی ضروری

سافٹ ڈرنکس میں کثیر مقدار میں چینی پائی جاتی ہے جو جسم میں یورک ایسڈ کو بڑھاتی ہے۔ چینی کا زیادہ استعمال ان لوگوں کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے جو پہلے سے یورک ایسڈ کی بیماری میں مبتلا ہیں۔

یورک ایسڈ سے نجات کے لیے خوراک میں تبدیلی ضروری

author img

By

Published : Dec 7, 2022, 11:01 AM IST

حیدرآباد: سافٹ ڈرنکس میں بہت زیادہ چینی پائی جاتی ہے جو جسم میں یورک ایسڈ کو بڑھاتی ہے۔ چینی کا زیادہ استعمال ان لوگوں کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے جو پہلے سے یورک ایسڈ کی بیماری میں مبتلا ہیں۔ اس لیے یورک ایسڈ کے شکار افراد کو سافٹ ڈرنکس کا کم سے کم استعمال کرنا چاہیے۔ Uric acid is dangerous for health

یورک ایسڈ سے نجات کے لیے خوراک میں تبدیلی ضروری
یورک ایسڈ سے نجات کے لیے خوراک میں تبدیلی ضروری

الکحل میں پیورین پایا جاتا ہے، لہذا یہ جسم میں یورک ایسڈ کو بڑھاتا ہے۔ کئی تحقیقوں سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بیئر میں سب سے زیادہ پیورین ہوتا ہے۔ اس لیے یورک ایسڈ کے مرض میں مبتلا افراد کو اس سے پرہیز کرنا چاہیے۔

سرخ گوشت آپ کے جسم میں یورک ایسڈ کو بڑھاتا ہے کیونکہ اس میں پیورین کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے۔ سرخ گوشت کھانے والے لوگوں کے خون میں یہ گندا مادہ زیادہ دیر تک جمع ہوتا رہتا ہے جس سے پتھری اور گٹھیا جیسی بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

سمندری غذا کی کچھ اقسام بھی پیورین سے بھرپور ہوتے ہیں۔ جیسے ٹونا، سالمن اور ٹراؤٹ جیسی مچھلیوں میں پیورین کی مقدار زیادہ ہوتی ہے اور یہ یورک ایسڈ کی سطح کو بڑھاتی ہے جو کہ گردے کی خرابی کا باعث بن سکتی ہیں۔Uric acid is dangerous for health

مزید پڑھیں:

پھول گوبھی، پالک اور مشروم کچھ ایسی سبزیاں ہیں جو جسم میں یورک ایسڈ میں اضافہ کرتی ہے۔ اگرچہ یہ مذکورہ غذاؤں کی طرح یورک ایسڈ میں اضافہ نہیں کرتے لیکن پھر بھی یہ نقصان دہ ہیں۔ اس لیے یورک ایسڈ کے مرض میں مبتلا افراد کو چاہیے کہ وہ ان سبزیوں کو متوازن مقدار میں استعمال کریں۔ Uric acid

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.