ETV Bharat / sukhibhava

Papaya Supplies Oxygen To Body: یہ غذائیں جسم میں آکسیجن کی کمی کو دور کرتی ہیں

بھارت میں بڑی تعداد میں لوگ خون میں آکسیجن کی کمی کا سامنا کررہے ہیں جس کی وجہ سے انہیں روزمرہ کی زندگی میں کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ These foods remove the lack of oxygen in body

یہ غذائیں جسم میں آکسیجن کی کمی کو دور کرتی ہیں

author img

By

Published : Mar 15, 2023, 10:48 PM IST

حیدرآباد: موجودہ دور میں بہت سے لوگ خون میں آکسیجن کی کمی کا سامنا کررہے ہیں جس کی وجہ سے انہیں روزمرہ کی زندگی میں کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اگر آپ خون میں آکسیجن کی سطح کو بڑھانا چاہتے ہیں تو آپ کو اپنی خوراک میں ایسی غذاؤں کو شامل کرنا ہوگا، جن میں الکلائن کی مقدار زیادہ ہو۔ اگر آپ کو بھی ایسے مسائل کا سامنا ہے تو ہم آپ کے مسئلے کا حل لے کر آئے ہیں۔

جب بلڈ میں آکسیجن کی کمی ہو تو ان چیزوں کو خوراک میں شامل کریں

ماہر غذائیت کے مطابق بھارت میں کچھ ایسے پھل اور سبزیاں پائی جاتیں ہیں، جنہیں کھانے سے آپ کے خون میں آکسیجن کی سطح بڑھ جاتی ہے، اس لیے آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ آئیے جانتے ہیں بلڈ میں آکسیجن کم ہونے پر اپنے خوراک میں کن چیزوں کو شامل کرنا چاہئے۔

لیموں

لیموں ایک ایسی سبزی ہے جو ہمارے گھروں میں اکثر استعمال ہوتی ہے۔ عام طور پر اس کا استعمال ہاضمے سے متعلق مسائل کو دور کرنے کے لیے کیا جاتا ہے، لیکن آپ کو یہ بھی معلوم ہونا چاہیے کہ لیموں ایک آکسیجن پر مبنی غذا ہے، جو آپ کی جسمانی ضروریات کے لیے بہت ضروری ہے۔

آم اور پپیتا

اگر آپ روزانہ پپیتا کھاتے ہیں تو خون میں آکسیجن کی کمی نہیں ہوگی، تاہم آپ تازہ آم صرف گرمیوں میں کھا سکتے ہیں۔ یہ دونوں پھل گردے کی صفائی کے لیے بہت موثر تصور کیے جاتے ہیں۔

اناس، کشمش اور ناشپاتی

اگر آپ خون میں آکسیجن کی سطح کو بہتر بنانا چاہتے ہیں تو اپنی روزمرہ کی خوراک میں اناس، کشمش اور ناشپاتی جیسے پھل کو ضرور شامل کریں، کیونکہ ان تمام غذاؤں کا پی ایچ لیول 8.5 ہے اور اسے کھانے سے وٹامن اے، وٹامن بی، وٹامن سی کے علاوہ ان میں اینٹی آکسیڈنٹس دستیاب ہوتے ہیں جو صحت کے لیے مفید ہیں۔

مزید پڑھیں:

دیگر کھانے کی اشیاء

خون میں آکسیجن کی مقدار بڑھانے کے لیے بہت سی دوسری اشیا کو بھی خوراک میں شامل کیا جاسکتا ہے جن میں لہسن، کیلا، جامن، کھجور اور گاجر شامل ہیں۔ انہیں آج سے ہی خوراک کے معمولات میں شامل کرنا شروع کردیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.