ETV Bharat / sukhibhava

Health Benefits of Beetroot خون کی کمی دور کرنے والی پانچ غذائیں

کچن میں موجود کچھ غذائیں جسم میں خون کی مقدار کو تیزی سے بڑھاتی ہیں۔ ان غذاؤں میں وٹامنز، منرلز اور اینٹی آکسیڈنٹس کثیر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔

یہ پانچ غذائیں جسم میں خون کو تیزی سے بڑھاتے ہیں

author img

By

Published : Jan 4, 2023, 4:45 PM IST

حیدرآباد: کچن میں رکھے ان چیزوں کو خون کا مشین کہا جاتا ہے، جس مین شامل چقندر جسم میں خون بڑھانے کے لیے سب سے کارآمد سمجھا جاتا ہے۔ چقندرکا شمار ان سبزیوں میں ہوتا ہے جس کی جڑ کو بھی ہم غذا کے طور پر استعمال کرتے ہیں اس کو دو طرح سے استعمال میں لایا جاتا ہے ایک اس کا سلاد بنایا جاتا ہے دوسرا اسے ابال کر بھی کھایا جاتا ہے لیکن اس کے علاوہ اس کا جوس بھی پسند کیا جاتا ہے۔ چقندر آئرن سے بھرپور ہوتا ہے جو صحت کے لیے کافی مفید ہوتا ہے۔ روزانہ چقندر کا جوس پینے سے خون بھی صاف ہوتا ہے۔ چقندر میں کئی قسم کے وٹامنز، منرلز اور اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں جو ہضمی نظام کو بھی بہتر بناتے ہیں۔ These five foods increase blood quickly in body

یہ پانچ غذائیں جسم میں خون کو تیزی سے بڑھاتے ہیں
یہ پانچ غذائیں جسم میں خون کو تیزی سے بڑھاتے ہیں

انار کو آئرن کی کمی دور کرنے کے لیے سب سے بہترین غذا تصور کیا جاتا ہے۔ انار کھانے سے خون کی کمی کا مسئلہ دور ہو جاتا ہے۔ انار کا رس آنتوں کی سوزش کو کم کرتا ہے اور ہاضمہ کو بہتر کرتا ہے۔ یہ دل کی صحت کے لیے بھی بہت اچھا ہے۔

پالک میں آئرن، وٹامنز، اومیگا تھری فیٹی ایسڈز کا ذخیرہ ہوتا ہے، جو جسم میں خون کو بڑھانے اور مدافعتی نظام کو مضبوط کرنے کا بھی کام کرتا ہے۔ اس سے پٹھے مضبوط ہوتے ہیں اور ہڈیوں کی صحت بھی بہتر ہوتی ہے۔

خشک میوہ جات جیسے بادام، اخروٹ، کاجو اور خوبانی آئرن سے بھرپور ہوتے ہیں۔ یہ خون میں خون کے سرخ خلیے کو تیزی سے بناتے ہیں اور جسم میں خون کی کمی کو دور کرتے ہیں۔ خون کی کمی کے شکار افراد کو روزانہ مٹھی بھر خشک میوہ جات کا استعمال کرنا چاہیے۔ These five foods increase blood quickly in body

مزید پڑھیں:

دال اور سابت اناج پروٹین، وٹامنز، فائبر سے بھرپور ہوتے ہیں۔ یہ جسم میں آئرن کی کمی کو دور کرکے خون کو بڑھاتے ہیں۔ سابت اناج میں ناقابل حل فائبر پایا جاتا ہے۔ جو نظام ہاضمہ کے لیے بہتر سمجھے جاتے ہیں۔ روزانہ رات کو بھگوئے ہوئے چنے اور انکر کھانے سے جسم میں خون تیزی سے بڑھتا ہے اور جسم کو بہت سے غذائی اجزاء بھی ملتے ہیں۔ These five foods increase blood quickly in body

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.